Home Page >
The Council >
About the Council >
Translation services >
Urdu
ریڈ برج کونسل اپنے رہائشیوں کو اعلی'درجےکی خدمات مہیا کرتی
ہے جوریڈ برج کو رہنے کے لئے ایک بہترجگہ بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ہم
کونسل میں ہرطرف لوگوں کو سینکڑوں خدمات مہیا کرتے ہیں جن میں مندرجہ
ذیل شامل ہیں۔
سکول اور تعلیم بالغان
بچوں، نوجوانوں اورخاندانوں کے لئے خمدات، بشمول بچوں کی دیکھ
بھال۔
بالغان کے لئےمعاشرتی دیکھ بھال کی خدمات
بینیفٹس اور ویلفئیرسپورٹ
رہائش کے بارے میں مشورہ
شہریت کی تقریبات
پیدائشوں، اموات اور شادیوں کا اندراج
لائبریریاں اور کھیلوں کے مراکز
فضلہ اوردوبارہ کارآمد بنانے کی خدمات
پارکنگ کے بارے میں سوالات کےجوابات اور اجازت نامے
کاؤنسلرز
کا ؤنسلروں کو جمہوری طریقے سے چُنا
جاتا ہے۔ وہ عوام کی طرف سےکونسلوں کو چلانے کے طریقہ کار کے بارے میں
فیصلے کرتے ہیں۔ اپنے مقامی کونسلر کے بارے میں ہماری ویب سائٹ پرجاکر
یا 2353 8708 020 پررابطہ کرکے پتہ کریں۔
ہیلتھ
پرفون کريں 0845 4647 ديکهيں يا
http://www.nhs.uk/
مقامی سرجریوں، دندان سازوں، ماہرین
جشم، فارمیسیوں، این ایچ ایس کے واک ان سٹروں، مقامی حادثات وہنگامی
(اے اینڈ ای) یونٹ اور سوشل کئیر کے بارے میں معلومات کے لئے۔
ہنگامی خدمات
پولیس
999کو صرف تب فون کریں اگرواقعی کوئی
ہنگامی حالت ہو۔ دیگرغیرہنگامی صورتحال کے لئے برائے کرم 1123
8478 020 پرفون کریں
آگ لگنے کی صورت میں (ہنگامی
حالت)
برائے مہربانی 999 کو فون کریں۔
اگرانگلش آپ کی زبان نہیں ہے،
یا اگرآپ سن نہیں سکتے یا کمزورسماعت رکھتے ہیں تو ہم مترجم اورترجمے
کی خدمات مہیا کرتے ہیں۔پہلی
نیچے کی دستاویزت آپ کو وہ تمام
معلومات مہیا کریں گی جن کی آپ کو شروع کرنے کے لئے ضرورت ہے۔
اس صفحے پریہ دستاویز کھولنے کے لئے آپ
کو اڈوب ایکروبیٹ (پی ڈی ایف دستاویزات کے لئے) کی ضرورت ہوگی۔
مفت اڈوب ایکروبیٹ سوفٹ وئیر ڈاؤن لوڈ
کرنے کے لئے مندرجہ ذیل رابطے کو استعمال کریں۔
Adobe Reader.
ہماری
مترجم اورترجمے کی خدمات کے بارے میں معلومات کوڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
(پی ڈیف ایف)
اگرآپ کونسل کی خدمات کے بارے میں کوئی
تبصرہ ہم تک پہنچانا چاہیں تو برائے مہربانی ای میل کریں:
customer.cc@redbridge.gov.uk
Useful websites
No information
Redbridge news
Find out about things that are happening in the borough.